the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،19جولائی(ایجنسی) اب صرف 3 دن کے اندر اندر ہی آپ کا پین کارڈ بن جائے گا. کارپوریٹس کو یہ صرف ایک دن میں جاری ہو جائے گا. زیادہ سے زیادہ لوگوں کو ٹیکس کے دائرے میں لانے کی کوشش کے تحت مرکزی بورڈ آف ڈائریکٹ ٹیکس (CBDT) نے یہ قدم اٹھایا ہے. اس خصوصیت کے بعد پین کارڈ بنوانا انتہائی آسان ہو جائے گا جس میں کافی کم وقت لگے گا.



style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">(CBDT) کے چیئرمین کے مطابق کاروباریوں کو اب ایک دن میں ٹین نمبر لینے میں کوئی دقت نہیں آئے گی. کاروباری اب ڈیجیٹل دستخط کے ذریعے ٹین کے لئے درخواست دے سکتے ہیں. عام لوگوں کا پین کارڈ آدھار نمبر کے ذریعے فوری طور پر verify کر لیا جائے گا جس کے بعد عام لوگوں کو یہ صرف 3 سے 4 دن کے اندر اندر مل جائے گا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.